سزا بن جاتی ہیں گزرے ہوئے وقت کی یادیں
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hubسزا بن جاتی ہیں گزرے ہوئے وقت کی یادیں
مجھے ہر پل ستاتی ہیں ہماری وہ ملاقاتیں
کتنے حسین تھے وہ دن جب ہوتی تھی پیار کی برساتیں
تم نے کہا تھا ہم جی نہیں سکتے تیرے بن فہیم
خاموشی کے عالم میں اکثر مجھے یاد آتی ہیں تیری وہ وفا کی باتیں
More Love / Romantic Poetry






