سفارش

Poet: Tariq Iqbal Haavi By: Tariq Iqbal Haavi, Lahore

موسم بھی سرد ہے، اور تیز ہے بارش بھی
آج رات رُک جاﺅ، تمنا ہے گزارش بھی

دے رہی ہے موقعہ پھر سے اک ہونے کا
بہانے سے کر رہی ہے قدرت سفارش بھی

Rate it:
Views: 303
01 Nov, 2015