Add Poetry

سفر اتنا کیا کہ تھک گئی ہوں میں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

سفر اتنا کیا کہ تھک گئی ہوں میں
کہاں سے چلی تھی اور کہاں آ کے ُرک گئی ہوں میں

محلوں کے خواب ہوں گئے کسی اور کے لیے
میں تو فقط تیری ذات پے ٹہر گئی ہوں میں

محبت میں نیاء ، یا ، ُپرانا کچھ نہیں ہوتا پھر
نجانے کیوں ہر بار تجھ سے نئی محبت کر گئی ہوں میں

تیری وفا بھی تیری عطاء تھی میرے لیے
اپنی زندگی کے حسین پل تیرے نام کر گئی ہوں میں

فقط التجاء ہیں کہ اپنی چاہیت صدا ساتھ رکھنا
کہ اپنی زندگی کو تیری نام کر گئی ہوں میں

Rate it:
Views: 905
07 Sep, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets