سفید کُرتے پر سادھی واسکٹ

Poet: ایمان شہزاد By: ایمان شہزاد, Islamabad

سفید کُرتے پر سادھی واسکٹ
اور پاؤں میں پشاوری کھیڑی پہنے

تم جب بھی میرے سامنے آتے ہو
بہت ہی زیادہ پیارے لگتے ہو
 

Rate it:
Views: 528
03 Jul, 2022