سلام
Poet: Asad By: Asad, mpkپیار کا پہلا سلام ھے
کوئی خط تمہارے نام ھے
صبح بہ خیر اے زندگی
کہ یہ زندگی تمہارے نام ھے
خدا سلامت رکھے تم کو
کہ دعا دینا اپنا کام ھے
More Love / Romantic Poetry
پیار کا پہلا سلام ھے
کوئی خط تمہارے نام ھے
صبح بہ خیر اے زندگی
کہ یہ زندگی تمہارے نام ھے
خدا سلامت رکھے تم کو
کہ دعا دینا اپنا کام ھے