سود وزیاں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

متحد ہونے کی کوشش کرتے رہیں گے مسلماں
اور مسلسل عالمی برادری کرنا چاہےگی تقسیم

کیوںکہ سود وزیاں سے بے نیازی کے سبب ہی
مردہ گھوڑابن چکی مسلمانوں کی عالمی تنظیم
 

Rate it:
Views: 479
07 Apr, 2017
More Political Poetry