وہ اس قدر مجھ میں سماں گیا ہر سوال جواب کو پا گیا چھپ ہی نہیں سکتا میں اس دل ربا سے میری روح میں وہ ایسے سماں گیا