سمندر سی گہرائی ہے

Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal india

سمندر سی گہرائی ہے یہ دل کیسے مل پائینگے
ممکن تو نہیں کہ ہر سیپ میں ہی موتی مل جائینگے

اتنے اتھلے بھی نہیں زخم میرے دل کے مبین
تم نے کریدا اور وہ پھول کیطرح کھل جائنگے

Rate it:
Views: 403
10 Dec, 2010