سمندر میں چلتی ہیں لہریں بڑے شوق سے
Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusaسمندر میں چلتی ہیں لہریں بڑے شوق سے
اپنا وجود دیکھاتی ہیں لہریں بڑے زور سے
ہوا ہے چراغ راہ سا حل دیکھانے کے لیے
سا حل کو ملتی ہیں لہریں بڑے جو ش سے
لگتا ہے جیسے ان کا ملن ہو گیا ہو
یقین واثق سمجھتی ہیں لہریں بڑے خو ش سے
لمھے میں وجود سا حل سے کوئی بیگانہ کردے گا
نہیں جا نتی ہیں لہر یں بڑے طمع سے
قراق سا حل سے چشِ م نم ہو گئیں بدر
ظلم سہتی ہیں لہر ہں بڑ ے شو ق سے
More Love / Romantic Poetry






