سنا ہے دوستی کے کچھ آداب ہوتے ہیں اصغر جیسے دوست دنیا میں نایاب ہوتے ہیں اس کی ثناءمیں جو اشعار لکھتا ہوں میری نظر میں وہ کالےگلاب ہوتےہیں