سنا ہے ہم نے بھی کے محبت فریب ہے فہیم

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hub

حُسن کے دیوانے نہیں تھے پھر بھی درد ء دل لگا بیٹھے
اتنا مدحوش کر دیا اُس کی صادگی نے نہ چاہ کے بھی اُن سے دل لگا بیٹھے

سنا ہے ہم نے بھی کے محبت فریب ہے فہیم
پر وہ عشق وفا ہے جس سے ہم دل لگا بیٹھے

Rate it:
Views: 494
09 Jan, 2017
More Love / Romantic Poetry