سناہےتو بڑی نازک مزاج ہے جاناں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

سنا ہے تو بڑی نازک مزاج ہے جاناں
میرا پیاراس بیماری کا علاج ہے جاناں

تجھے زمانے کی کیا پرواہ ہو گی
تو اپنے آپ میں اک سماج ہے جاناں

اب فقط تو میرےدل کی رانی ہے
میری محبت کاتیرےسرتاج ہےجاناں

تجھے ہر روز باغ میں لےجایاکروں گا
اس کہ سواکوئی کام نہ کاج ہےجاناں

اصغر کادل کانچ کی طرح نازک ہے
تمہیں رکھنی دل کی لاج ہے جاناں

 

Rate it:
Views: 342
15 Feb, 2014