یہ مجھ میں کون ہے جو بولتا ہے فصیل ذات کے در کھولتا ہے یہ دل واقف ہے آداب جنوں سے سنبھل جانے سے پہلے ڈولتا ہے