میرا ساجن مجھ سے خفا ہے کیسے مانے من جبکہ اک سندیسہ آیا تھا اس کا کل کے دن جس میں لکھا تھا میرے سندیسے کا جواب اک لفظ شکریہ خط لکھنے کا