سنو جاناں

Poet: Tasleem Naz Tasleem By: Tasleem Naz Tasleem, Haveli Lakha

سنو جاناں
دسمبر پھر آگیا ہے
تیری یاد کے
وہ سارے منظر
وہ سب لمحے
پھر سے آن بیٹھے ہیں
پلکوں کے دریچوں پر
سنو جاناں
دسمبر پھر آ گیا ہے

Rate it:
Views: 639
15 Dec, 2011