سنگ دل صنم

Poet: Muskan By: Saqi, chakwal

کون اپنا تھا کس پہ یقین کرتے
ھماری حسرت ہی رہی ہم بھی محبت کرتے

اس نے سمجھا ہی نہیں قابل اپنے
ورنہ اس سے عشق نہیں اس کی عبادت کرتے

Rate it:
Views: 487
23 Jul, 2013