Add Poetry

سو رہا ہوں خدا سے یہ دعا کر کے

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

سو رہا ہوں خدا سے یہ دعا کر کے
نیند میں رہوں تیرا کا دیدار کر کے

تم دل کے نہیں ذہن کے بہکاوے میں آکر
تڑپ رہی ہو اب مجھے خود سے جدا کر کے

نیند مجھ سےغافل میں نیند سے بے خبر
تجھے کیا ملا ہے مجھ پے ظلم دہا کر کے

تیر ی جستجو میں ہیں ہم رواں دواں اے صنم
دنیا چھوڑ جاؤں زندگی تیرے حوالے کر کے

زندگی بے وفا ہے بدر جو کسی کا سا تھ نہ دے
سکوں ملے گا زندگی کو اس کی رہ میں خاک کر کے

Rate it:
Views: 344
08 Nov, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets