سوال بھی نہ کیا
Poet: Ameel Anjum By: Ameel Anjum, Sheikhupuraسہے غم میں نے تنہا تم سے ایک سوال بھی نہ کیا
محبت کی ہے میں نے ایسی کہ کبھی ملال بھی نہ کیا
میں ہی بدنصیب تھا اس سرسبز دھرتی پر
بزرگی کے سفر میں کسی کو ہم خیال بھی نہ کیا
بنایا تھا گھر میں نے تیری پلکوں کے سائے
یہ سوچ کر کبھی اپنی آنکھوں کو وصال بھی نہ کیا
عجیب مناظر تھےاپنی دیوانگی کے امیل
کہ میرے عشق نے اس کے بعد کوئی کمال بھی نہ کیا
More Love / Romantic Poetry






