جب آنکھ اس کی امانت تھی پھر خواب کسی کے کیسے ہوتے جب ہر سوچ اس کے حوالے تھی ہم کسی اورکے کیوں کر ہوتے