سوچ تو کبھی

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

سوچ تو کبھی میرے بن تیرا کیا ہوگا
تو جی بھی اگر جائے پر میرا کیا ہوگا

زندگی روٹھتی جائے گی ہر پل ہم سے
تیرے بن میرا، میرے بن تیرا کیا ہوگا

Rate it:
Views: 577
16 Jun, 2009