سوچا تھا کریں گےبھلا ہو گا بھلا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMسوچا تھا کریں گےبھلاہو گا بھلا
یہاں ایساکرنے سےکٹ جاتا ہے گلا
وہ بڑےخوش مزاج ہوا کرتےتھے
اب بات بات پہ ہم سےکرتےہیں گلہ
ہم نےان سے کبھی کچھ نہیں مانگا
ہمیں ان سےدرد کےسواکچھ نہیں ملا
ایک دن اسےخاک میں مل جانا ہے
دنیا میں جو بھی آیا ہےماٹی کا پتلہ
اصغر کےدل میں رہنا ہے یا نہیں
اب تمہارے ہاتھ ہے ہے یہ فیصلہ
More Love / Romantic Poetry






