سوچا تھا کہ تم

Poet: UA By: UA, Lahore

سوچا تھا کہ تم
بدل جاؤ گے
پر اس قدر بدل جاؤ گے
یہ بہیں سوچا تھا
سوچا تھا کہ تم
مجھے بھول جاؤ گے
پر یکسر بھول جاؤ گے
یہ نہیں سوچا تھا

Rate it:
Views: 367
03 Oct, 2019