سوچتا ہوں تجھکو بھلا دوں مگر پھر یہی بات میں بھول جاتا ہوں عشق کا تیرے خمار ھے کچھ ایسا کہ میں ساری دنیا بھول جاتا ہوں