سوچتی ہوں میں لکھتا ہے کوئی
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, malaysiaسوچتی ہوں میں تو لکھتا ہے کوئی
خواب میرے ،اور بنتا ہے کوئی
میری چاہت کو بلاتا ہے کوئی
مجھ کو پھولوں سے سجاتا ہے کوئی
کس کی یادوں کی ہے خوشبو کیا پتہ
ہجر بھی جس کا، ہو جیسے وصل ہی
کون ہے جس سے میری نسبت ہے یہ
سوچتی ہوں میں تو لکھتا ہے کوئی
More Love / Romantic Poetry






