سُنو جاناں

Poet: Ahsan Nawaz By: ahsan Nawaz, Lahore

سُنو جاناں
ہم
تجھے اسلیے ناراض نہیں کرتے
کہ رابطے اگر ہوجائیں منقطع
تو احساس بھی مر جاتے ہیں
اسلیے
ہم دوریاں دراز نہیں کرتے

Rate it:
Views: 1956
17 Jan, 2020