Add Poetry

سچ پوچھو تو مل کر بھی دل کسی سے نہیں ملتا

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

سچ پوچھو تو مل کر بھی دل کسی سے نہیں ملتا
ملا جس سےیہ دل وہ شخص گم ھو گیا مجھہ سے
وہ کس انداز سے مجھسے محبت چاھتا تھا
نام تھا کسی اور کا اس پر مگر
چاھت وہ مجھہ سے چاھتا تھا

Rate it:
Views: 623
17 May, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets