سچ کہتی ہیں سکھیاں میری

Poet: roop zahra By: roop zahra, kirachi

کرنے کو کیے ہیں وعدے ہزار
پر کوئی قسم نہ تونے نبھائی ھے

سچ کہتی ہیں سکھیاں میری
کہ ساجن تیرا ہرجائی ہے

Rate it:
Views: 1246
17 Jul, 2013