سچا عاشق

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

تیرا دیوانہ اداس صبح وشام رہتا ہے
لگا لو اگر کوئی الزام رہتا ہے

جب تم سے بات ہو جاتی ہے
پھر کچھ دن بڑا آرام رہتا ہے

ہوس کی پجاری ہے یہ دنیا
سچے عاشقوں کا دنیا میں نام رہتا ہے

Rate it:
Views: 413
04 Feb, 2011