سچی محبت کا کوئی طلبگارنہیں ملتا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

سچی محبت کا کوئی طلبگار نہیں ملتا
مفاد پرست ملتےہیں دلدار نہیں ملتا

میرے دل میں جومحبت بھری ہے
اس کا ہیاں کوئی حقدارنہیں ملتا

جس نگرمیں محبت کرنےوالےہوں
یہاں پر ہمیں ایساکوئی دیارنہیں ملتا

عیار تو قدم قدم پے ملتے ہیں یہاں
دل کا جوسچا ہوایسا یارنہیں ملتا

دنیامیں اصغرجیسےاوربھی کئی ہیں
جنہیں اپنےمحبوب کاپیارنہیں ملتا
 

Rate it:
Views: 535
21 Jan, 2013