سچے لوگوں سے محبت کرتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

سچےلوگوں سےمحبت کرتا ہوں
جھوٹےلوگوں سےنفرت کرتا ہوں

دوستی میں بڑے زخم کھائےہیں
پھر باربار وہی حماقت کرتاہوں

برےکام مجھے ذرانہیںبھاتے
اچھےکام حسب عادت کرتا ہوں

مجھے ظلم سہنےکی عادت نہیں
ظالموں کہ خلاف بغاوت کرتاہوں

جو میرے معیار پہ پورےاتریں
ان کی میں دل سےعزت کرتا ہوں

Rate it:
Views: 334
27 Oct, 2011