سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گئے

Poet: فرزان By: Faizan, Lahore

سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گئے
تیرے بغیر دیکھ لے مر تو نہیں گئے
یہ کیا تمھارے چہرے کی رنگت بدل گئی
خوش باش ہم کو دیکھ کر ڈر تو نہیں گئے
 

Rate it:
Views: 811
23 Aug, 2023
More Love / Romantic Poetry