میں تمہیں بھول جاؤں گا تم مجھے بھلادو تمہیں چاہنے کی اتنی کڑی تو نہ سزا دو میرے درد دل کی دوا ہے جس کےپاس میرا وہ یار کئی سےڈھونڈھ کر لا دو پھر پوچھتا ہوں کے کتنا پیار ہے مجھ سے میرے سکون قلب کے لیے یہ بات دھرا دو