بھنورے کو پھول موج کو کنارہ چاہیے ہمیں تو جینے کے لیے اپ کاسہارا چاہیے گزار دیں گے عمر آپ کی چوکھٹ پر منتظر ہیں کب سے آپ کا اشارہ چاہیے دل کیا جان بھی حاظر ہے ہمیں تو آپ کے لیے مرنے کا بہانہ چاہیے