سہارے تیری یادوں کے
Poet: Muhammad Zia Siddiqui By: Muhammad Zia Siddiqui, Islamabadصنم تیری جدائی کا یہ کڑوا زہر پی لیں گے
یہ بے شک زخم گہرے ہیں مگر انکو بھی سی لیں گے
سدا خوشیاں مبارک ہوں تمہیں تو مل گئے اپنے
سہارے تیری یادوں کے اکیلے ہم بھی جی لیں گے
More Love / Romantic Poetry






