میں نے بچپن میں جو دیکھے تھے سہانے سپنے تیری صورت میں وہ تعبیر نظر آئی ھے دور افلاک پہ بیٹھا ھوا ھے چاند حسین روشنی اس کی میرے آنگن میں اتر آئی ھے