سہانے موسم بلبل کی چہک میں اب وہ بات کہاں ہے

Poet: Zulfiqar Ali Bukhari By: Zulfiqar Ali bukhari, Rawalpindi

سہانے موسم بلبل کی چہک میں اب وہ بات کہاں ہے
چھوٹا جو ہاتھ اب ہم میں تم میں وہ بات کہاں ہے

Rate it:
Views: 340
21 Jul, 2015