ٹیڑھے میڑھے منہ بنا کر کھینچتے ہو سیلفیاں سوچتا ہوں سیلفیاں کچھ اصل میں ہیں سفلیاں ہونٹ باہم بھینچ کر شکل بنائی یوں جناب جیسے سوکھی ڈال پہ کیڑے لگی ہوں گٹھلیاں