شا ئد

Poet: maria.kousar By: maria kousar, kharian

میری زمین میں بھی کسی اور ھی کا خیال تھا اسے
میرے روبرو آیا بھی تو ایسے جیسے ملال تھا اسے

اسے فکر تھی تو اپنے کمال عروج کی
میری محبتوں میں تو شائد زوال تھا اسے
 

Rate it:
Views: 614
29 Jan, 2014