شام ہوتی رہی سائے ڈھلتے رہے
Poet: توقیر اعجاز دیپک By: محمد وصی خان, Karachiشام ہوتی رہی سائے ڈھلتے رہے
بیٹھے چوکھٹ پہ ہم ہاتھ ملتے رہے
میرے حالات تھوڑے سے کیا ڈھل گئے
رنگ سارے جہاں کے بدلتے رہے
More Love / Romantic Poetry
شام ہوتی رہی سائے ڈھلتے رہے
بیٹھے چوکھٹ پہ ہم ہاتھ ملتے رہے
میرے حالات تھوڑے سے کیا ڈھل گئے
رنگ سارے جہاں کے بدلتے رہے