آج کی شام غزل اداس بہت ہے یارو اسکے آنے کی مجھے آس بہت ہے یارو وہ جو آئے گا آج شام غزل بن کر وہ شخص میرے لیے خاص بہت ہے یارو