شام ڈھل چکی ھے برسات ھورھی ھے
Poet: MZ By: MZ, karachiشام ڈھل چکی ھے برسات ھورھی ھے
محفل دل میں آج پھر تمھاری بات ھورھی ھے
میرے خواب خیال پہ پھر تمھارا قبضہ ھوگیا ھے
زندگی پھر سے میری بےجذبات ھورھی ھے
روح میری جسم کی کہیں کھنچی جارھی ھے
مجھ سے یوں پرائی میری ذات ھورھی ھے
ھر طرف لگا دیا ھے تمھاری یاد نے پہرا
پھر بھت مشکل سے بسر رات ھورھی ھے
کیا بتاؤں تمھیں اپنے دل کی حالت میں
عجیب سی کیفیت میرے ساتھ ھورھی ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad