شام کی دہلیز
Poet: Shabeeb Hashmi By: SHABEEB HASHMI, Al-Khobar KSAخوش ھو تو خوشی کا یوں اظہار کرو
ہر پل ہر اک لمحے کو پھر شمار کرو
بند دریچؤں میں کیوں قید ھے تیرا سکوں
کھول دو کھڑکیاں ھواؤں پے اعتبار کرو
کبھی تو آؤ میرے آنگن میں خشبؤ بن کے
میرے جنوں کے ہر موسم کو بے قرار کرو
مت سوچو کہ بے چینیاں ہیں مقدر تیرا
شام کی دہلیز پے صبح کا انتظار کرو
More Love / Romantic Poetry






