شام کی سیاہی ہے ہوائیں سرد اداسی ہے ہجر کی کالی راتوں میں تیرے یادیں بھی ستاتی ہیں دوریوں کا یہ سفر کب منزل تک پہنچے گا تیرے انے کے امید اج بھی دل میں باقی ہے