شام ہو جائے
Poet: Ms Sagher By: Muhammad Sajjad, Toba Tek Singhکاش یہ وقت قیام ہو جائے
تمہیں دیکھتے دیکھتے شام ہو جائے
تم ایسے ہی مسکراتے رہو ہر پل
میری جان تمہاری مسکان کے نام ہو جائے
کوئی غم نہ تمہارے پاس آئے
ُمیری یہ دعا بس تمہارے نام ہو جائے
اگر اُسے اپنا ہمسفر بنا لوں ساگر
تو میری زندگی کا سفر تمام ہو جائے
More Love / Romantic Poetry






