شامل ہے میری ہر سانس میں وہ
Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujratشامل ہے میری ہر سانس میں وہ
 اس دلبراں کو بھلاؤں کیسے
 
 سفر شام اور پھر جدائی کاعالم
 اس درد میں اس کو بلاوں کیسے
 
 یہ زندگی فقط تجھ سے ہی ہے منسوب
 جیون کسی اور کے نام کر جاؤںکیسے
 
 کہا تھا ناں! چھوڑ کے نہ جانا سرراہ
 کسی کو درد دل ابسناؤں کیسے
  
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 