شاید اُسے احساس ہوتا جا رہا ہے بِن میرے وہ اُداس ہوتا جا رہا ہے اُسے بھی نہیں معلوم سُہیل کہ وہ دور رہ کر بھی پاس ہوتا جا رہا ہے