سرشار ہو کے پھول پھول جھومتا رہا اک خواب خوشبوؤں کی طرح گھومتا رہا شب بھر کسی کی یاد ستاتی رہی مجھے شب بھر اداس چاند مجھے چومتا رہا