شب فراق کا ہمیں نہ کوئی اندازہ تھا

Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa

شب فراق کا ہمیں نہ کوئی اندازہ تھا
نہ کوئی خیالوں کا ارادہ تھا

نہ آئی نیند رات بھر مجھے
یادوں کا کھولا اک دروازہ تھا

Rate it:
Views: 542
19 Aug, 2010