شب کی مٹھی میں ہے اگر جگنو
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیامیں بھی تیار ہوں بچھڑنے کو
وہ پرندے بھی اب اڑان میں ہے
شب کی مٹھی میں ہے اگر جگنو
وشمہ روشن وہ میری جان میں ہے
More Love / Romantic Poetry
میں بھی تیار ہوں بچھڑنے کو
وہ پرندے بھی اب اڑان میں ہے
شب کی مٹھی میں ہے اگر جگنو
وشمہ روشن وہ میری جان میں ہے