شخصیت
Poet: Babar By: Syed Babar, Karachiاس کی شخصیت میں ایک کردار نظر آتا ہے
وہ چلے چھاؤں میں تو سایہ نظر آتا ہے
ہو گیا ہوں میں فدا اس پر دل جان سے
یہ اپنی نیت پر شبہ سا نظر آتا ہے
More Love / Romantic Poetry
اس کی شخصیت میں ایک کردار نظر آتا ہے
وہ چلے چھاؤں میں تو سایہ نظر آتا ہے
ہو گیا ہوں میں فدا اس پر دل جان سے
یہ اپنی نیت پر شبہ سا نظر آتا ہے